Salahuddin ayubi biography in urdu

Essay on salahuddin ayubi in urdu

  • Salahuddin ayyubi wife
  • Essay on salahuddin ayubi in urdu
  • Salahuddin ayubi book pdf free download
  • Salahuddin ayyubi series
  • Essay on salahuddin ayubi in urdu.

    سلطان صلاح الدین ایوبی ؒ کیسے مسلمانوں کے ہیرو بنے؟

    صلاح الدین ایوبی ؒ  جو مسلمانوں اور عیسائیوں دونوں میں عزت کی نگاہ سے دیکھیں جاتے ہیں۔صلاح الدین ایوبی کا شمار قرونِ وسطیٰ کی مشہور اور طاقتور ترین  شخصیات میں کیا جاتا ہے۔یہی وہ شخص ہیں جنہوں نے "ایوبی سلطنت" کی بنیاد رکھی تھی،اور یہ شرف بھی صلاح الدین ایوبیہی کو حاصل ہے کہ وہ پہلے سلطان ہیں جن  کی سلطنت  دونوں مقاماتِ مقدسہ  تک پھیلی ہوئی تھی اور وہ محافظِ اسلام بھی تھے۔

    لیکن سوال یہ ہے کہ آخر کیسے کُرد گھرانے کا ایک عام سا بچہ "سلطان صلاح الدین ایوبی" بنا؟

     

    سنہ1174ءمیں جب سلطان نور الدین زنگی کو زہر دے کر شہید کر دیا گیا۔تو انکی وفات کے بعد بہت سے حاکم اور اُمرا خود مختار ہو گئے اور  زنگی سلطنت خانہ جنگی کا شکار ہو گئی۔یہاں سلطان صلاح الدین ایوبی نے خود کو سلطان ڈکلئیر کیا اور انہوں نے باغی سرداروں اور امیروں کی بغاوت کو کچل ڈالا۔سلطان بننے کے بعد سلطان صلاح الدین ایوبی نے مصر میں اپنی حکومت کو مستحکم کیا اور انہوں نے1174ءمیں دمشق کو فتح کر کے اسے اپنی سلطنت میں شامل کر لیا۔

    پھر سلطان